Wednesday, 7 November 2012

Filled Under:

لباس

لباس“ بھی انسانی زندگی کا ایک اہم گوشہ ہے اور اسلام نے اس گوشہ ¿ زندگی کے بارے میں بھی مسلمانوں کو ہدایات دی ہیں۔ مذکورہ بالا آیت میں اللہ تبارک و تعالی نے ”لباس“ کے بارے میں چند اصول بیان فرما دیے ہیں۔
(1) لباس اتنا باریک نہ ہو کہ اس سے جسم نظر آتا ہو۔
(2) لباس اتنا تنگ نہ ہو کہ جسم کے اعضاءکا حجم دکھتا ہو۔
(3) لباس اتنا چھوٹا نہ ہو کہ ستر پوشی کا مقصد ہی پورا نہ کرتا ہو۔
(4) لباس ایسا ہو کہ غیر مسلموں سے مشابہت نہ ہوتی ہو۔
(5)

لباس ایسا نہ ہو کہ اس سے تکبر کی گھن آتی ہو


0 comments:

Post a Comment

Copyright @ 2018 Islam Ka Noor.